Easiest Way to Make Super Quick Homemade Turkish Pide Bread(ترکش نان)

Turkish Pide Bread(ترکش نان).

Turkish Pide Bread(ترکش نان) You can cook Turkish Pide Bread(ترکش نان) using 13 ingredients and 8 steps. Here is how you achieve it.

Ingredients of Turkish Pide Bread(ترکش نان)

  1. You need of ڈو کے اجزاء.
  2. Prepare of ڈیڑھ کپ نیم گرم دودھ.
  3. Prepare of آدھا کپ نیم گرم پانی.
  4. It’s of چوتھائی کپ(1/4) اولیو آئل.
  5. It’s of ایک ٹیبل اسپون خمیر.
  6. You need of ایک ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر.
  7. You need of ایک ٹی اسپون نمک.
  8. Prepare of چار کپ میدہ.
  9. It’s of ٹاپنگ کے اجزاء.
  10. It’s of ایک عدد انڈے کی زردی.
  11. Prepare of ایک ٹیبل اسپون دودھ.
  12. Prepare of کالے تل حسب ضرورت.
  13. It’s of مکھن حسب ضرورت.

Turkish Pide Bread(ترکش نان) instructions

  1. ڈو کے لیئے میدے کے علاوہ تمام اجزاء ایک باول میں ڈالکر وسک سے مکس کریں.
  2. اب وسک کرتے ہوئے تھوڑا تھوڑا کر کے میدہ ڈالتے جائیں اور مکس کرتے جائیں.
  3. جب سارا میدہ شامل کر لیں گے تو خوب وسک کر کے اسمود کریں یہ تھوڑا چپچپا اور پتلا ڈو ہوگا.
  4. اب آئل لگا کر تھیلی میں کور کر کے گرم جگہ رکھیں آدھا یا ایک گھنٹہ کہ پھول کر ڈبل ہو جائے.
  5. پھر ٹاپ پر میدہ چھڑک کر اس ڈو کو چار حصے کر کے ڈالیں اور گوندھنا نہیں ہے بس ایسے ہی ایک جگہ جمع کر کے انگلیوں سے پیڑے بنا لیں.
  6. پھر ہاتھ سے تھوڑا پھیلا کے بیکنگ ٹرے پر بٹر پیپر رکھ کر اسپر رکھیں اور مزید پھیلا کر انگلیوں سے امپریشن ڈالیں.
  7. اب اسپر انڈے کی ذردی میں دودھ مکس کر کے برش کریں اور کالے تل یا کلونجی چھڑکیں.
  8. پھر پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ بیک کریں اوپر کلر آجائے تو اوون سے نکال کے فوری پانی اسپرے کر کے مکھن لگائیں اور پلاسٹک بیگ میں بند کر کے رکھیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *